مکروہات
معنی
١ - مکروہ کی جمع، وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناؤنی چیزیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مکروہ کی جمع، وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناؤنی چیزیں۔ مکروہات دنیا (عربی) مکروہات دنیوی (عربی) مکروہات زمانہ (عربی)