مکرہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) جس کو کسی امر کے لیے مجبور کیا یا اکسایا جائے، مجبور شخص۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) جس کو کسی امر کے لیے مجبور کیا یا اکسایا جائے، مجبور شخص۔