مکسور

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، (طب) کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، (طب) کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو۔ مکسوراللسان (عربی)