مکسوراللسان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی زبان کٹی ہوئی ہو، بے زبان: (کنایۃً) گونگا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کی زبان کٹی ہوئی ہو، بے زبان: (کنایۃً) گونگا۔