مکسوف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گہن لگا ہوا، ماند، پوشیدہ، (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف ساقط یا حذف کر دیا جائے، جیسے: مفعولات سے مفعولا جس کی جگہ مفعولن مستعمل ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - گہن لگا ہوا، ماند، پوشیدہ، (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف ساقط یا حذف کر دیا جائے، جیسے: مفعولات سے مفعولا جس کی جگہ مفعولن مستعمل ہے۔