مکعب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) وہ عدد جو کسی عدد کو (آپس میں) تین دفعہ ضرب دینے سے حاصل ہو نیز حاصل ضرب میں دیئے ہوئے اعداد کا حاصل ضرب۔ ١ - چارگوشیا، چار گوشیہ کیا گیا، لمبائی، چوڑائی اور اونچائی یکساں رکھنے والا (جسم، عمارت وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (ریاضی) وہ عدد جو کسی عدد کو (آپس میں) تین دفعہ ضرب دینے سے حاصل ہو نیز حاصل ضرب میں دیئے ہوئے اعداد کا حاصل ضرب۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - چارگوشیا، چار گوشیہ کیا گیا، لمبائی، چوڑائی اور اونچائی یکساں رکھنے والا (جسم، عمارت وغیرہ)۔