مکفوف
معنی
١ - (لفظاً) کسی کام سے باز رکھا ہوا، ممنوع، (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف جو سبَب خفیف کا دوسرا حرف ہو حذف کر دیا جائے، جیسے: فاعلاتی سے فاعلات، مفاعلین سے مفاعیل۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - (لفظاً) کسی کام سے باز رکھا ہوا، ممنوع، (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف جو سبَب خفیف کا دوسرا حرف ہو حذف کر دیا جائے، جیسے: فاعلاتی سے فاعلات، مفاعلین سے مفاعیل۔ مکفوف البصر (عربی) مکفوف بصر (عربی)