مکفول
معنی
١ - وہ جسے کفالت میں دیا جائے، گروی رکھی ہوئی (شے یا شخص وغیرہ) جو کفالت میں لیا جائے۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - وہ جسے کفالت میں دیا جائے، گروی رکھی ہوئی (شے یا شخص وغیرہ) جو کفالت میں لیا جائے۔ مکفول بہ (عربی) مکفول عنہ (عربی) مکفول لہ (عربی)