مکلس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ملمع کیا ہوا، جس پر گچ سے استرکاری کی گئی ہو، چونے کی تہہ چڑھایا ہوا، جلا کر چونے کی طرح بنایا ہوا (کیمیا) فلزات کا آکسائیڈ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ملمع کیا ہوا، جس پر گچ سے استرکاری کی گئی ہو، چونے کی تہہ چڑھایا ہوا، جلا کر چونے کی طرح بنایا ہوا (کیمیا) فلزات کا آکسائیڈ۔