مکلل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس میں موتی جواہر جڑے ہوئے ہوں، زروجواہر وغیرہ سے مزین، آراستہ، زریں، کلغی لگایا ہوا، (مجازاً) بھڑکیلا، چمکیلا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس میں موتی جواہر جڑے ہوئے ہوں، زروجواہر وغیرہ سے مزین، آراستہ، زریں، کلغی لگایا ہوا، (مجازاً) بھڑکیلا، چمکیلا۔