مکمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھپنے کی جگہ، پوشیدہ ٹھکانہ، وہ جگہ جہاں بیٹھ کر گھات لگائی جائے، کمیں گاہ، گھات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھپنے کی جگہ، پوشیدہ ٹھکانہ، وہ جگہ جہاں بیٹھ کر گھات لگائی جائے، کمیں گاہ، گھات۔