مکند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا گوند، سفید کنیر؛ پارہ، سیماب؛ موسیقی کی ایک تال۔ ١ - آزادی دینے والا (وشنو کا ایک نام)، اخروی نجات دینے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا گوند، سفید کنیر؛ پارہ، سیماب؛ موسیقی کی ایک تال۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - آزادی دینے والا (وشنو کا ایک نام)، اخروی نجات دینے والا۔