مکون
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عدم سے وجود میں آیا ہوا، عالم تکوین میں موجود مخلوق، پیدا کیا گیا، حادث۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - عدم سے وجود میں آیا ہوا، عالم تکوین میں موجود مخلوق، پیدا کیا گیا، حادث۔