مکوک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قدیم پیمانہ جو ڈیڑھ ساع یا نصف رتل کے وزن کے برابر ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قدیم پیمانہ جو ڈیڑھ ساع یا نصف رتل کے وزن کے برابر ہوتا ہے۔