مکڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ہشت پایہ حشرہ جو دیواروں اور چھتوں وغیرہ پر اپنے لعاب سے باریک باریک تاروں کا جالا تان کر رہتا ہے اور مکھیاں بھنگوں وغیرہ کو پھنسا کر کھاتا ہے مکڑی کا نر، بڑی مکڑی، مکڑ۔ "گھر پہنچا تو بیوی بچے مکڑے اور تکلے کی طرح نحیف اور لاغر ہو چکے تھے۔"      ( ١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، نومبر، ٦٤ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٤ء کو "ترجمۂ گلستان" کے حوالے سے "حسن علی خان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر