مکھناں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مرغ جس کے ابھی خار نہ نکلے ہوں یا ٹوٹ گئے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مرغ جس کے ابھی خار نہ نکلے ہوں یا ٹوٹ گئے ہوں۔