مکیف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کیف سے لبریز؛ سرشار، مست، بے خود، کیف کے عالم میں، صورت پذیر، اثر پذیر، متاثر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کیف سے لبریز؛ سرشار، مست، بے خود، کیف کے عالم میں، صورت پذیر، اثر پذیر، متاثر۔