مکینک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مشینوں کا کاریگر، کاریگر جو مشینوں کی مرمت اور دیکھ بھال کرتا ہے، مشین چلانے والا مستری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مشینوں کا کاریگر، کاریگر جو مشینوں کی مرمت اور دیکھ بھال کرتا ہے، مشین چلانے والا مستری۔