مگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - روسی ساخت کا انتہائی تیز رفتار نہایت پائدار ارو بڑا طیّارہ جو عموماً جنگ میں استعمال ہوتا ہے، آواز سے تیز رفتار طیّارہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - روسی ساخت کا انتہائی تیز رفتار نہایت پائدار ارو بڑا طیّارہ جو عموماً جنگ میں استعمال ہوتا ہے، آواز سے تیز رفتار طیّارہ۔