مگد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) بیسن کو گھی میں بھون کر کھانڈ کی لاگ سے بنائے ہوئے انڈے لڈو، پنجیری کے لڈو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) بیسن کو گھی میں بھون کر کھانڈ کی لاگ سے بنائے ہوئے انڈے لڈو، پنجیری کے لڈو۔