مگسہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مکھی کا بچہ جو مکھی کے انڈا دینے کے دوسرے دن انڈے سے پیدا ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مکھی کا بچہ جو مکھی کے انڈا دینے کے دوسرے دن انڈے سے پیدا ہو جاتا ہے۔