مہابجن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندو) بڑی بھینٹ جو ان پانچوں سے متعلق ہے، ویدوں سے، دیوتاؤں سے، انسانوں سے، متروں سے، دیگر مخلوقات سے نیز یہ پانچ عمل سے ادا ہوتی ہے، 1، وید پڑھنا، 2، دیوتاؤں کو بھینٹ دینا، 3، مہمان نوازی کرنا، 4، پتریوں کو پانی دینا، 5، زمین پر پانی میں خوراک ڈالنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) بڑی بھینٹ جو ان پانچوں سے متعلق ہے، ویدوں سے، دیوتاؤں سے، انسانوں سے، متروں سے، دیگر مخلوقات سے نیز یہ پانچ عمل سے ادا ہوتی ہے، 1، وید پڑھنا، 2، دیوتاؤں کو بھینٹ دینا، 3، مہمان نوازی کرنا، 4، پتریوں کو پانی دینا، 5، زمین پر پانی میں خوراک ڈالنا۔