مہار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام۔ نکیل (ہندی) مہار دندان