مہارانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - راجہ یا رانا کی بڑی اسنری، بڑی رانی، مراد: بڑے مرتبے کی عورت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - راجہ یا رانا کی بڑی اسنری، بڑی رانی، مراد: بڑے مرتبے کی عورت۔