مہانا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فراخ جگہ جہاں دریا کا پانی سمندر میں گرتا ہے، دہانہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فراخ جگہ جہاں دریا کا پانی سمندر میں گرتا ہے، دہانہ۔