مہانومی
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - (ہندو) آسن مہینے کی سدی پکشن کی نویں تاریخ جس میں درگا دیوی کی پوجا ہوتی ہے، درگا نومی، نورا نرون کی نویں تاریخ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زماں ١ - (ہندو) آسن مہینے کی سدی پکشن کی نویں تاریخ جس میں درگا دیوی کی پوجا ہوتی ہے، درگا نومی، نورا نرون کی نویں تاریخ۔