مہاوت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہاتھی چلانے والا، ہاتھی کی رکھوالی کرنے والا، فیل بان، فوجدار۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ہاتھی چلانے والا، ہاتھی کی رکھوالی کرنے والا، فیل بان، فوجدار۔ مہاوت اتار