مہاور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک سرخ رنگ جو لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے (عموماً شادی شدہ عورتیں اسے پاہں یا ہاتھ کے اردگرد لگاتی ہیں)۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک سرخ رنگ جو لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے (عموماً شادی شدہ عورتیں اسے پاہں یا ہاتھ کے اردگرد لگاتی ہیں)۔ مہاور کی گولی