مہاگنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک درخت کی جوہر دار لکڑی جو تعمیر میں کام آتی ہے نیز فرنیچر وغیرہ بنانے میں مستعمل ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک درخت کی جوہر دار لکڑی جو تعمیر میں کام آتی ہے نیز فرنیچر وغیرہ بنانے میں مستعمل ہے۔