مہبا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ریزہ ریزہ کی ہوئی، (شے) جو گرد و غبار کی شکل میں ہو، خاک دھول کی طرح باریک۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ریزہ ریزہ کی ہوئی، (شے) جو گرد و غبار کی شکل میں ہو، خاک دھول کی طرح باریک۔