مہتاب
معنی
١ - چاند، قمر، ماہ۔ ١ - روشن (اندھیری کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - چاند، قمر، ماہ۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - روشن (اندھیری کے مقابل)۔ مہتاب رو (فارسی) مہتاب دلہن مہتاب زدہ (فارسی) مہتاب فشاں (فارسی) مہتاب گزیدہ (فارسی) مہتاب نما (فارسی)