مہتابی
معنی
١ - (معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ۔ ١ - روشنی، چمک دمک، چاند کی طرح چمکنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - روشنی، چمک دمک، چاند کی طرح چمکنا۔