مہتالی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک گھوڑے کی گاڑی کے بم کے پچھلے حصے پر جڑے ہوک ایسے آنکڑے جس میں جوت کے سرے اٹکانے کے بعد ازخود نہ نکل سکیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک گھوڑے کی گاڑی کے بم کے پچھلے حصے پر جڑے ہوک ایسے آنکڑے جس میں جوت کے سرے اٹکانے کے بعد ازخود نہ نکل سکیں۔