مہتر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قوم کا بزرگ، مالک و مخدوم، آقا، سردار؛ (مجازاً) خاکروب، بھنگی، حلال خور۔ ١ - عظیم، اعلیٰ، برتر، زیادہ بڑا، مہ تر (کہ تر کا متضاد)؛ بزرگ، عمر میں بڑا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - قوم کا بزرگ، مالک و مخدوم، آقا، سردار؛ (مجازاً) خاکروب، بھنگی، حلال خور۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - عظیم، اعلیٰ، برتر، زیادہ بڑا، مہ تر (کہ تر کا متضاد)؛ بزرگ، عمر میں بڑا۔