مہترانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مہتر کی تانیث، سڑکوں پر جھاڑو دینے اور صفائی کرنے والی، بھنگن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مہتر کی تانیث، سڑکوں پر جھاڑو دینے اور صفائی کرنے والی، بھنگن۔