مہجور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہجرزدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ؛ (مجازاً) محروم۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - ہجرزدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ؛ (مجازاً) محروم۔ مہجور الاستعمال (عربی)