مہدیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شکاری) گولڑ اجسیم اور بڈھا سیاہ ہرن یا پرانا ہوشیار اور شکاری سے بدکا ہوا وحشی جانور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (شکاری) گولڑ اجسیم اور بڈھا سیاہ ہرن یا پرانا ہوشیار اور شکاری سے بدکا ہوا وحشی جانور۔