مہدیہ
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - مہدی سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات، کاٹھیا واڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - مہدی سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات، کاٹھیا واڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں۔