مہردار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شاہی ملازم یا پرائیویٹ سیکرٹری وغیرہ جس کے پاس شاہی مہر محفوظ رہتی ہے، مہر بردار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شاہی ملازم یا پرائیویٹ سیکرٹری وغیرہ جس کے پاس شاہی مہر محفوظ رہتی ہے، مہر بردار۔