مہرو
قسم کلام: اسم مصغر
معنی
١ - (بھنڈے برداری) حقے (کلی) کے ٹیروے کا اصطلاحی نام، گڑگڑی، جس میں چلم رکھی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم مصغر ١ - (بھنڈے برداری) حقے (کلی) کے ٹیروے کا اصطلاحی نام، گڑگڑی، جس میں چلم رکھی جائے۔