مہرگان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ایران) وہ دن جب ضحاک پر فتح پاکر فریدون تخت نشین ہوا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (ایران) وہ دن جب ضحاک پر فتح پاکر فریدون تخت نشین ہوا۔ مہرگان بزرگ (فارسی) مہرگان عامہ