مہشی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بھینس؛ کوئی بڑے درجے کی عورت؛ راج کی بیاہتا پہلی رانی؛ مادہ پرند؛ گنگا کا نام؛ قمری مہینے کی پندرہ تاریخ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بھینس؛ کوئی بڑے درجے کی عورت؛ راج کی بیاہتا پہلی رانی؛ مادہ پرند؛ گنگا کا نام؛ قمری مہینے کی پندرہ تاریخ۔