مہم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مراد: بڑا بھاری یا دشوار گزار کامخ جان جوکھوں کا کام، ضروری کام، کارِنمایاں نیز کسی پہاڑی چوٹی کو سر کرنے کے لیے جانے والی کوشش یا عمل۔ ١ - صعوبت و غم میں ڈالنے والا، (مجازاً) اہم ترین۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - مراد: بڑا بھاری یا دشوار گزار کامخ جان جوکھوں کا کام، ضروری کام، کارِنمایاں نیز کسی پہاڑی چوٹی کو سر کرنے کے لیے جانے والی کوشش یا عمل۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - صعوبت و غم میں ڈالنے والا، (مجازاً) اہم ترین۔ مہم آرائی مہم آزما مہم آزمائی مہم آور مہم پرست مہم پروری مہم پسند مہم پسندانہ مہم جو مہم جوئی مہم سازی مہم زلف مہم وری