مہڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانی کی تیز رو کی اڑان جو کنارے یا جہاز کے پہلو سے ٹکرا کر پیدا ہو؛ چھال، موج، لہر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانی کی تیز رو کی اڑان جو کنارے یا جہاز کے پہلو سے ٹکرا کر پیدا ہو؛ چھال، موج، لہر۔