میئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سہاگا؛ وہ لکڑی جو کھیت کی مٹی برابر کرنے کو پھیرتے ہیں؛ سیڑھی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سہاگا؛ وہ لکڑی جو کھیت کی مٹی برابر کرنے کو پھیرتے ہیں؛ سیڑھی۔