میتھانول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کیمیا) ایک آتش گیر پانی میں حل ہونے اور اڑنے والی نہایت زہریلی مائع الکحل جو کیمیائی تالیف میں اور بطور مائع تبرید، ایندھن اور محلل کے علاوہ ایتھائل الکحل کو بے عمل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، روح چوب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) ایک آتش گیر پانی میں حل ہونے اور اڑنے والی نہایت زہریلی مائع الکحل جو کیمیائی تالیف میں اور بطور مائع تبرید، ایندھن اور محلل کے علاوہ ایتھائل الکحل کو بے عمل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، روح چوب۔