میتھل

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - شہر متھلا(جدید نام نرہت) سے منسوب یا متعلق؛ متھلہ کا باشندہ۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - شہر متھلا(جدید نام نرہت) سے منسوب یا متعلق؛ متھلہ کا باشندہ۔