میثاقی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - میثاق سے منسوب یا متعلق، معاہدے پر مبنی، معاہداتی عہدوپیمان کا؛ (مجازاً) جس کی واپسی کا عہد کیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - میثاق سے منسوب یا متعلق، معاہدے پر مبنی، معاہداتی عہدوپیمان کا؛ (مجازاً) جس کی واپسی کا عہد کیا گیا ہو۔