میجارٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی عدد کا غالب حصہ، کسی چیز یا عدد کا نصف سے زائد حصہ (مینارٹی کے مقابل)، اکثریت، کثرتِ تعداد نیز کثرت رائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی عدد کا غالب حصہ، کسی چیز یا عدد کا نصف سے زائد حصہ (مینارٹی کے مقابل)، اکثریت، کثرتِ تعداد نیز کثرت رائے۔