میجر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فوجی عہدے دار جو کیپٹن سے بڑا اور لیفٹیننٹ کرنل سے چھوٹا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - فوجی عہدے دار جو کیپٹن سے بڑا اور لیفٹیننٹ کرنل سے چھوٹا ہوتا ہے۔ میجر جنرل (انگریزی)